متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور اردن کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے،ایران

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری بیان میں متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور اردن کی خودمختاری کی ’کھلی اور صریح‘ خلاف ورزی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ان ممالک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ مملکت ا±ن کی جانب سے کیے جانے والے کسی بھی قانونی اور دفاعی اقدام کی حمایت کرے گی۔مملکت نے خبردار کیا کہ ریاستی خودمختاری کی مسلسل خلاف ورزیوں اور بین الاقوامی قانون کی پامالی کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ ایسے اقدامات علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔سعودی عرب نے عالمی برادری پر بھی زور دیا کہ وہ مبینہ ایرانی اقدامات کی مذمت کرے اور خطے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے والی خلاف ورزیوں کے سدباب کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔

فارس نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کویت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، قطر اور بحرین میں متعدد امریکی فوجی اڈے حملوں کی زد میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے