ایک شخص افغانستان میں بیٹھ کرخیبرپختونخوا حکومت چلارہا ہو تو پھر اس طرح تو ہوتا ہے، خواجہ آصف

قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کے بیانیےکو ایمرجنسی کی وجہ قرار دیتے ہوئےکہا کہ مذاکرات میں ایک ڈرافٹ سائن ہوا لیکن ویٹو پاور ایک روپوش شخص کے پاس تھی، ایک شخص افغانستان میں بیٹھ کر کے پی حکومت چلارہا ہو تو پھر اس طرح تو ہوتا ہے۔ وزیر دفاع نے مزیدکہا کہ یہ کہتے ہیں بانی سے ملاقات نہیں ہوتی، ملاقاتیں ہوتی ہیں انہیں پبلک نہیں کیا جاتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں