کوئٹہ، گوالمنڈی تھانے پردستی بم حملہ، اہلکار زخمی، پولیس ذرائع

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی پولیس تھانہ پر مسلح افراد کا دستی بم حملہ۔ پولیس ذرائع کھے مطابق دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو اہسپتال منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں