بھاگ مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون قتل، ملزمان فرارہوگئے ،پولیس
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) بھاگ مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون جاںبحق ملزمان فرار۔ پولیس کے مطابق بھاگ سٹی غریب آباد محلے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق ہو گئی پولیس نے جاے وقوع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی تاہم قتل کی وجہ فوری طورپر معلوم نہ ہو سکی
Load/Hide Comments


