کسی درخت کے نیچے بیٹھنے کو تیار ہوں لیکن سپیکراور وزیر اعظم ہاوس میں نہیں آوں گا، اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم غیر آئینی ہے۔اس نے کروڑوں پاکستانیوں کا مینڈیٹ چھین لیا ہےسخت الفاظ منہ میں آ رہے ہیں اس لیے میں خاموش ہوں۔کہیں بھی کسی درخت کے نیچے بیٹھنے کو تیار ہوں لیکن سپیکر ہاؤس، وزیر اعظم ہاؤس یا پرائم منسٹر چیمبر میں نہیں آؤں گا۔
Load/Hide Comments


