حکومت نے مذاکرات میں سنجیدگی نہیں دکھائی، بیرسٹر گوہر
سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات تو جنگوں میں بھی ہوتے ہیں، ہمارا لانگ مارچ رکا نہیں ہے۔ اگر حکومت مذاکرات کے حوالے سے مخلص ہے تو بانءپی ٹی آئی سے ملاقات کرائے۔ ہمارے لوگ پ±رامن ہیں، جمہوریت میں احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ دہشت گردی کے حوالے سے زیرو ٹالرنس ہے۔
Load/Hide Comments


