گوادر، ڈھور گھٹی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی گیراج پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، پولیس

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق گوادرکے علاقے ڈھور گھٹی میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے ایک موٹر گیراج پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مکینک رانا محمد احمد جاں بحق ہو گیا، ایس ایچ او بشیر احمد کے بیان کے مطابق جاں بحق مکینک کا تعلق لاہور سے بتایا جاتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے