خضدار، نال سے 4 روز پرانی نعش برآ مد
کوئٹہ (آن لائن) خضدار کے علاقے سے 4روز پرانی نعش برآ مد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے علاقے نال کے علاقے سے ایک نا معلوم شخص نعش برآمد ہوئی جس کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا نعش ضروری کاروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانہ میں رکھ دی گئی مزید کاروائی خضدار پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


