بی ایس ڈی آئی کےلئے 32 ارب کی منظوری پر بی این پی عوامی کے رکن اسد اللہ بلوچ کا بلوچستان اسمبلی سے واک آﺅٹ

کوئٹہ (این این آئی ) بی این پی عوامی کے رکن میر اسد اللہ بلوچ کا بلوچستان اسمبلی سے واک آﺅٹ ۔ اتوار کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کیلئے 32ارب کی رقم کی منظور ی پر بی این پی عوامی کے رکن اسمبلی اسد بلوچ نے ایوان سے علامتی واک آوٹ کیا۔ بعدازاں وہ ایوان میں دوبارہ واپس آئے تو وزیراعلیٰ اور اسپیکر نے انہیں خوش آمدید کہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں