ڈیرہ بگٹی، اے سی گراونڈ سوئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک : ڈیرہ بگٹی کے علاقے اے سی گراونڈ سوئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،حملہ آور فرارہوگئے۔ متوفی کی شناخت آلو لنڈکانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے پولیس زرائع کے مطابق مقتول وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے قریبی ساتھی رستم بگٹی کے والد ہے۔لاش ہسپتال منتقل جبکہ مزیدتحقیقات جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں