بولان سے چترال تک پشتون وطن کا دفاع کریں گے، اس کو میدان جنگ نہ بنائیں، خوشحال کاکڑ
خوشحال خان کاکڑ کا عثمان کاکڑ کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی سے نفرت کی بات نہیں کریں گے ہم اپنے پشتون وطن بولان سے چترال تک کا دفاع کریں گے اپنے علاقے کی دفاع کی بات لازمی کریں گے خواہ کوئی ناراض ہوتا ہے یا نہیں دونوں فریقین کو کہتے ہیں کہ پشتون علاقوں کو میدان جنگ نہ بنائیں بلوچ بھائیوں سے کہتا ہوں، ہم بلوچ رہنماؤں اور پارٹیوں کے پاس جائیں گے کہ ہم آپ کیساتھ کھڑے رہے، اب اس وقت ہم بہت مشکل حالات میں ہے ہم ان سے بات کریں گے کہ پشتونوں کے اس حالات پر ہمارے ساتھ کھڑے ہوجائیں
Load/Hide Comments


