کوئٹہ،حکومتی وفد کا زیارت واقعے کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی سے مذاکرات جاری
کوئٹہ:حکومتی وفد کا سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی سے مذاکرات اور بات چیت جاری ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور صوبائی صحت بخت محمد کاکڑ کی قیادت میں حکومتی وفد کا دھرنا شرکاء اور لواحقین سے بات چیت جاری ہے وفد میں سینیٹر منظور احمد کاکڑ،بلال کاکڑ اور کمشنر کوئٹہ شہازیب خان سمیت دیگر شامل ہے حکومتی وفد کا حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر آگاہ کیا گیا آل پارٹیز کی جانب سے رحیم زیارتوال،نصراللہ زیرے،اصغر خان اچکزئی، حاجی دلاور خان سمیت دیگر شامل ہے
Load/Hide Comments


