خاران نامعلوم افراد نے فورسز کے پرانے چیک پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا کرتباہ کردیا
نمائندہ انتخاب: خاران نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے پرانے چیک پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا کرتباہ کردیا،ذرائع کے مطابق خاران کوئٹہ روڑ کلی کریم بخش کے مقام پر واقع سیکورٹی فورسز کے پرانے چیک پوسٹ کو رات گئے نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا،جس سے چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا واقعہ کے اطلاع ملنے کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید تحیقیقات کا آغاز کردیا
Load/Hide Comments


