وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی وفد کے ہمراہ ملاقات

کوئٹہ /اسلام آباد (این این آئی )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، رکن صوبائی اسمبلی عبدالمالک بلوچ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنائاللہ، سینیٹر جان محمد بلیدی، رکن قومی اسمبلی پولن بلوچ، رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ اور نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر ایوب ملک بھی شامل تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے