دالبندین سے گزشتہ روز اغوا ہونیوالے ایکسائز کے 3اہلکاروں کو بازیاب کرلیا، پولیس

کوئٹہ (آن لائن) دالبندین پولیس نے گزشتہ روز اغوا ہونے والے ایکسائز کے 3اہلکاروں کو بازیاب کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتپ روز دالبندین میں تفتان قومی شاہراہ سے نامعلوم ملزمان محکمہ اہکسائز کے 3اہلکاروں کو اغوا کر کے لے گئے تھے کہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تینوں اہلاکاروں کے با حفاظت بازیاب کر الیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں