بلوچستان حب الوطنی ،قربانی اور ملک کیلئے اٹوٹ محبت کی سرزمین ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی سرزمین ہمیشہ حب الوطنی، قربانی اور پاکستان کے لیے اٹوٹ محبت کی گونج سے سرشار رہی ہے۔ آزادی کی نعمتوں کا جشن مناتے ہوئے، یہ خوبصورت خراجِ تحسین ہمارے عوام کے حقیقی جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں