نوشکی میں بدامنی کےخلاف نوجوانوں کی تاریخی احتجاجی ریلی
نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، چوری، ڈکیتی، ٹارگٹ کلنگ اور اسپورٹس مین نوجوان شہید جلیل احمد بادینی کے قتل کے خلاف نوشکی کے نوجوانوں نے ایک تاریخی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔شرکاءنے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر موجودہ خراب حالات کے پیش نظر نعرے در ج تھے ۔شرکاءنے حکومت سے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
Load/Hide Comments


