ریاست نے بلوچستان کے عوام کوساتھ نہ جوڑا تو شادیانوں اور نعروں سے نوجوانوں کو متاثر نہیں کر سکتے ،ثناءاللہ بلوچ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماءسابقہ صوبائی وزیر ثناءاللہ بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پرجاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاست نے کسی بھی طریقے سے بلوچستان کے عوام کو اپنے ساتھ نہیں جوڑا تو صرف نعروں یا شادیانے بجانے سے آپ بلوچستان کے نواجوانوں کو متاثر نہیں کر سکتے۔ بلوچستان کا پاور شیئرنگ میں 20 سیٹوں کا حصہ ہے وہ بھی آپ شفاف طریقے سے نہیں ہونے دیتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں