کوئٹہ ، شیخ زاید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ،دو افراد ہلاک،پولیس ذرائع
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے بیان کے مطابق کوئٹہ شیخ زاید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افرااد کی فائرنگ سے افغانستان کی سابقہ جمہوری حکومت کے کمانڈر بصیر اچکزئی کے دو قریبی ساتھی ہلاک ہوگئے۔
Load/Hide Comments


