امریکا جانے کی خواہشمند طالبہ نے 50 لاکھ کے فراڈ پر خودکشی کرلی،پولیس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکر مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔ طالبہ نے امریکا جانے کے لیے ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے دیے تھے، ایجنٹ کی فراہم کردہ دستاویزات جعلی ہونے پر طالبہ ذہنی دباو¿ کا شکار تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں