مشاہد اللہ نے کبھی بھی مفاد کی خاطر پارٹی تبدیل نہیں کی،مولانا عبدالغفور حیدری
اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کہتے ہیں کہ مشاہد اللّہ خان نے کبھی بھی مفاد کی خاطر پارٹی تبدیل نہیں کی۔
مولانا عبدالغفور حیدری نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مشاہد اللّہ خان کی رحلت کو پورے ملک میں محسوس کیا جاتا ہے۔
اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ مشاہد اللّہ خان کی کمی کو پورے ملک میں محسوس کیا جارہا ہے۔مولانا عبدالغفور حیدری کا مزید کہنا تھا کہ اللّہ کرے ان کی اولاد ان کے مشن اور وابستگی کو آگے بڑھائے۔
Load/Hide Comments


