امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، لوزیانا میں تین افراد ہلاک، دوزخمی

واشنگٹن:امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیاہے،ریاست لوزیانا میں پیش آنے والے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں گولیاں چل گئیں، دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، ایک شخص نے ہسپتال جا کر دم توڑ دیا، واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں