کروناوائرس کا شکار امریکی فوج کے پہلے اہل کار کی موت

واشنگٹن،امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے متاثرین میں شامل پہلا امریکی فوجی چل بسا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری بیان میں پینٹاگان نے بتایا کہ نیوجرسی میں نیشنل گارڈز سے تعلق رکھنے والا کرونا سے متاثرہ فوجی اہل کار کیپٹن ڈگلس ہیکوک 21 مارچ سے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں