اپوزیشن کو اسمبلی اجلاس میں جواب دوں گا,جام کمال کا ٹوئٹ
کوئٹہ,وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ اپوزیشن کو اسمبلی اجلاس میں جواب دوں گا ثناء بلوچ میری خواہش تھی کہ آپ گزشتہ روز اسمبلی اجلاس میں میں موجود ہوتے کیونکہ میں نے خندہ پیشانی کامظاہرہ کرتے ہوئے آپ تمام کی بات سنی
اور میں اس پر رد عمل دینا چاہتا تھا آپ لوگوں کی جانب سے اٹھائے گئے تمام نکات پہلے ہی بجٹ اور وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل ہے مگر ا فسوس ہے کہ اپوزیشن جماعتیں کبھی نہیں مانیں گے
Load/Hide Comments