تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان، شفقت محمود ایک مرتبہ پھر ٹاپ ٹرینڈ

اسلام آباد :وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے جب ملک کے 9 شہروں میں تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان کیا تو ایک مرتبہ پھر ان کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گیا،ایک مرتبہ پھر تعلیمی اداروں کی بندش کے اعلان پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا تو دیگر شہروں کے طلبہ جن پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوا انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا۔سیدہ ترمذی نامی ٹوئٹر صارف نے میمز شیئر کرتے ہوئے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے طلبہ کے ردعمل کا اظہار کیا۔تحریم نامی صارف نے کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے شخص شفقت محمود ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں