مند، درخت سے لٹکی لاش برآمد

مند، مند کے علاقہ کہنک میں پولیس نے درخت سے لٹکی لاش برآمدکرلی، متوفی کانام بلال ولد مستری عیدمحمد ساکن کہنک بتایاجاتاہے،پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی لگتاہے تاہم مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں