مکمل لاک ڈاون نہ کیا توپانچ لاکھ لوگ مرسکتے ہیں،برطانوی وزیرصحت کا انتباہ

لندن:برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے لگ بھگ نصف ملین برطانوی ہلاک ہوسکتے ہیں۔اگر ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جاتا تو لاکھوں برطانوی شہریوں کی زندگی داؤ پرلگ سکتی ہے۔ اس بحران سے نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے کہ پورے ملک میں شہریوں کی نقل وحرکت مکمل طوربند کردی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں