ترک پولیس نے کرد نواز رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کر لیا

انقرہ :ترک پولیس نے اتوار کو ایک کرد نواز رکن پارلیمان کو پارلیمنٹ کے اندر ان کی پارٹی کے ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سیاستدان کا نام عمر فاروق گیرگیری اولو ہے اور وہ اپنی پارلیمانی رکنیت ختم کر دیے جانے کے خلاف بطور احتجاج چار روز سے پارلیمان کے اندر ہی رکے ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں