وڈھ, گاڑیوں پر فائرنگ،ایک نذر آتش

وڈھ کراڑو کے مقام پر نامعلوم افراد کی گاڑیوں پر فائرنگ کی اطلاع ایک گاڑی کو آگ لگادی گئ ہے ,گاڑی کراچی جارہی تھی، ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرنے کے بعدایک گاڑی کو آگ لگادی گئ ، مزید تحقیقات کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں