برازیل کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا

برا زیلیا:برازیل کے وزیر دفاع فرنینڈو ایزیوڈو ای سلوا نیاستعفیٰ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے وزیر دفاع کے مستعفی ہوجانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ ایزیوڈوکی جانب سے برازیل کے صدر کو مختصر سا خط بھیجا گیا۔ خط میں ایزیوڈو نے برازیل کے صدر کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ وہ یہ جانتے ہوئے کہ مشن کی تکمیل ہوچکی ہے، مستعفی ہورہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں