ژوب، ٹرک پر پہاڑی تودہ گرگیا، جانی نقصان نہیں ہوا
ژوب:ڈی آئی خان روڈ قومی شاہراہ دانہ سرکے مقام پر پہاڑی تودہ لوڈ ٹرک پرگرگیا۔پہاڑی تودہ گرنے سے ٹرک میں سوار بال بال بچ گئے.کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.بلکہ مالی نقصان زیادہ ہوا.قومی شاہر اہ پرٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی
Load/Hide Comments