ایلس ویلز نے بھی پاکستان کیساتھ تعلقات کو بہترین قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھی پاک امریکا تعلقات کو بہترین قرار د یدیا۔نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوب و وسطی ایشیا ایلس ویلزنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی میں کمی، استحکام اور ہم آہنگی کیلئے پرامید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں