اس وقت ملک کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا بیٹھنا بہت ضروری ہے، ندیم افضل چن

سلام آباد:قومی اسمبلی کے سابق رکن ندیم افضل چن نے وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں امن و امان کی صورتحال کے معاملے پر مشور دیدیا۔ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم آپ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں کیونکہ اس وقت ملک میں مذہب ہم آہنگی، نیشنل ایکشن پلان پر تمام اسٹیک ہولڈرز کا مل کر بیٹھنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ مسائل ایک دو حکومتوں میں پیدا نہیں ہوئے، اس پر سب بڑے بیٹھ کر آنے والی نسلوں کو کوئی حل دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں