خضدار سے 50 کلو گرام افیون برآمد
خضدار (نماٸندہ خصوصی) لیویز فورس خضدار کا کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 50 کلو گرام افیون برآمد تفصیلات کے مطابق تحصیلدار خضدار زاہد شاہوانی کی سربرائی میں لیویز چیک پوسٹ چککو کے انچارج عبدالقادر باجوئی نے کاروائی کرتے ہوٸے ایک پک اپ گاڈی سے 50 کلو گرام افیون برآمد کرکے دو ملزمان محمد ابراھیم اور دوست محمد ولد عبدالقدوس ساکنان سالار چاغی کو گرفتار کرکے گاڈی اور منشیات قبضے میں لےلی اسمگلرز منشیات کو چاغی سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش میں تھے
Load/Hide Comments