بلوچستان ، لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی گئی

کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 21 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں