وڈھ: ٹریفک حادثے میں 2افراد زخمی

خضدار(نمائندہ انتخاب) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وڈھ وہیر کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانیوالی ٹو ڈی کار کو حادثہ دو افراد زخمی حادثہ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا ذرائع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں