اسسٹنٹ کمشنر چاغی عائشہ زہری کا تبادلہ کردیا گیا۔

دالبندین: اسسٹنٹ کمشنر چاغی عائشہ زہری کا تبادلہ کردیا گیا۔ عائشہ زہری کو محکمہ نظم و نسق میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد جاوید اسسٹنٹ کمشنر دالبندین تعینات کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں