گرفتاری کے وقت مسکرانے والی فلسطینی لڑکی مریم کی ویڈیو وائرل

مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد فلسطینی لڑکی مریم افیفی کی وڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے، وڈیو میں مریم گرفتاری کے بعد مسکرا رہی ہے۔ دھماکوں،گولیوں اور گرفتاری کا خوف نڈر فلسطینی لڑکی کے چہرے پر نظر نہیں آیا،مسکراہٹ چہرے پر سجا لی اور کہا وہ نہیں چاہتی کہ فلسطینی بچے بھی خوف کے سائے میں پرورش پائیں، ہمارے چہرے پر خوف اب نہیں ہوگا۔مریم کا کہنا تھا کہ اسے ایک لڑکی کو تشدد سے بچانے پر گرفتار کیا گیا وہ نہیں چاہتی کہ فلسطینی بچے بھی خوف کے سائے میں پرورش پائیں۔ہٹ دھرمی برقرار،مودی حکومت نے پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی درخواست مستر دکردی

اپنا تبصرہ بھیجیں