سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر شرمیلا فاروقی کامیاب

کراچی سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی کامیاب تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پیپلزپارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی کابطور رکن سندھ اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا واضح رہے کہ پی پی کی سابق ایم پی اے شہناز بیگم کے قتل کے باعث خواتین کی مخصوص نشست خالی ہوئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں