سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی،امریکی نیوز ایجنسی نے خاتون صحافی کو نکال دیا

واشنگٹن:امریکی خبر رساں ادارے نے مبینہ طور پر خاتون صحافی کو فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا پر ریمارکس کی پاداش میں ملازمت سے برطرف کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اامیلی ولڈر کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر نکالا گیا۔خاتون صحافی نے کہا کہ اسے طالب علمی کے دور میں فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے کی سزا دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں