پاکستان۔ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 ہو گئی

کراچی۔ کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا کورونا وائرس کا شکار مریض کی شناخت 22 سالہ یحیی جعفری کے نام سے ہوئی ہے ، 22 سالہ یحیی جعفری ایران سے بذریعہ جہاز کراچی پہنچے تھا۔متاثرہ شخص اور اس کے خاندان کو آئسولیشن وارڈ میں منقل کردیا گیا
پاکستان میں کرونا کے 2 کیسز کی تعداد 2 ہوگئ، ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق صورتحال کنٹرول میں ہیں۔ گزشتہ 15 دنو ں میں ایران سے آنے والے تمام افراد کی سکریننگ کی جائیگی،
Load/Hide Comments