شادی کے دن دولہا کا گٹکا کھانے پر دولہن نے شادی سے انکار کر دیا

نئی دہلی:بھارت میں دولہا اور باراتیوں کو اس وقت سخت خفت کے ساتھ دلہن کے بنا واپس آنا پڑا جب شادی سے انکار کردیا گیا۔ دولہا اور باراتیوں کو دلہن والوں کی جانب سے دیے جانے والے تحائف بھی واپس کرنا پڑے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست اتر پردیش میں جب ایک بارات تمام تر تیاریوں کے ساتھ دلہن لینے کے لیے پہنچی تو حسب روایت شاندار استقبال کیا گیا لیکن شادی کی رسومات کے دوران اچانک دلہن کی نظر دولہا پہ پڑی تو وہ گٹکا کھا رہا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں