ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے،آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی ،ورنہ ایران کو بہت بڑا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، ٹرمپ
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی، ورنہ انھیں (ایران کو) بہت شدید حملے کا سامنا کرنا پڑے گا اور پھر یہ آبنائے کھول دی جائے گی۔‘ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ اعلان کر چکے ہیں کہ ایران سے مذاکرات میں اتنی پیشرفت ہوئی ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہاز رانی کا سلسلہ ممکنہ طور پر اسی ہفتے دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔
Load/Hide Comments


