ژوب، اندھی گولی لگنے سے خاتون جاں بحق

ژوب:نیوآبادی داؤد برف کارخانہ کے قریب اند ھی گو لی لگنے سے خا تون جا ں بحق۔ تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو نیوآبادی داؤد برف کارخانہ کے قریب اند ھی گو لی لگنے سے خا تون جا ں بحق ہو گئی ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں