عثمان کاکڑ کی وفات کی سوگ میں کل کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا،بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ:بلوچستان بار کونسل نے عثمان کاکڑ کی ناگہانی وفات پر صوبے بھر میں تین دن کا سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صوبے بھر کی عدالتوں میں عثمان کاکڑ کی وفات کی سوگ میں کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا اور عدالتوں کے احاطے میں کالے جھنڈے لہرائے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں