سعودی عرب نے عازمین حج کے اندراج کا عمل مکمل کر لیا

ریاض:سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل کے ذریعے عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اندراج کا آغاز 3 ذو القعدہ 1442 ہجری سے ہوا تھا۔ اس دوران میں سعودی عرب کے اندرون سے 60 ہزار عازمین کو اہل قرار دیا گیا۔ ان میں سعودی شہری اور غیر ملکی مقیمین شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں