سوراب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوراب :سوراب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سوراب کے مین چوک پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیامقتول حاجی خان پندرانی نامی شخص کا تعلق قلات سے بتایا جارہاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں