کوہلو، دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد زخمی

کوہلو:کوہلو دوگروپو ں میں تصادم 6 افراد زخمی۔ تفصیلا ت کے مطا بق کوہلو میں مری اور زرکون قبیلے کے ذیلی شاخوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں پو لیس فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں