شہباز شریف کی کوئٹہ سبزی منڈی میں دھماکہ کی مذمت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کوئٹہ سبزی منڈی میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں سے دلی ہمدردی ہے۔اللہ تعالی زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں