کورونا صرف پھیپھڑے ہی نہیں دل کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کورونا صرف پھیپھڑے کو بھی نقصان دے سکتا ہے، جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسیشن کی ایک نئی تحقیق کے مطابق کورونا صرف پھیپھڑے کو ہی نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ کورونا کی وجہ سے دل بھی متاثر ہو سکتا ہے، تحقیق میں اس بات کو واضح کیا گیا ہیکہ جن کورونا کیسز میں کورونا مریضوں کے دل کو متاثر کرتا ہے وہ عام کورونا متاثرین سے زیادہ خطرناک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں